اہم خبر: مہاراشٹر میں پشتہ ٹوٹنے سے زبردست تباہی، 7 گاؤں غرقاب، 2 لاش برآمد، 24 لاپتہ

مہاراشٹر: رتناگری میں ڈیم ٹوٹنے سے زبردست تباہی، 7 گاؤں غرقاب، 2 لاش برآمد، 24 لاپتہ

مہاراشٹر کے رتناگری میں تورے ڈیم یعنی پشتہ ٹوٹنے سے اس کے آس پاس زبردست تباہی کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ڈیم ٹوٹنے کے بعد کم و بیش 24 افراد لاپتہ ہیں اور 2 لوگوں کی لاش برآمد ہو چکی ہے۔ اس تباہی میں ڈیم کے نزدیک کے 7 گاؤں غرقاب ہو چکے ہیں اور وہاں سیلاب کا نظارہ ہے۔ انتظامیہ اور این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور راحت و بچاؤ کام جاری ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading