اہم خبر: سی اے اے سے متعلق اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں ڈاکٹر کفیل گرفتار


شہریت ترمیمی قانون: اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں ڈاکٹر کفیل ممبئی میں گرفتار

اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس نے بدھ کے روز ڈاکٹر کفیل خان کو ممبئی میں گرفتار کیا۔ اس وقت ڈاکٹر کفیل ممبئی کے سہر پولس اسٹیشن میں رکھے گئے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہرہ میں اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔ اس مظاہرے کے تقریباً ایک مہینہ گزر چکا ہے، گویا کہ بیان دیے جانے کے ایک مہینے بعد ڈاکٹر کفیل خان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

2 thoughts on “اہم خبر: سی اے اے سے متعلق اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں ڈاکٹر کفیل گرفتار”

Leave a Reply to شیخ ربّانی شیخ جیلانی صاحبCancel reply

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading