اہم خبر: بہار میں دبنگ بدمعاشوں کی دہشت، 2 آر جے ڈی رہنماؤں کو ماری گئی گولی

بہار میں دبنگ بدمعاشوں کی دہشت، دو آر جے ڈی رہنماؤں کو ماری گولی

بہار کے مظفر پور میں بدمعاشوں نے آر جے ڈی کے دو رہنماؤں کو گولی ماری دی ہے ۔ دونوں کو ہی زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


ڈ ی سی پی مکل رنجن نے کہا ہے کہ دونوں زخمیوں کی حالت مستحکم ہے اور معاملے کی جانچ جاری ہے ۔

Source بشکریہ قومی آواز بیورو—

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading