اہم خبر: بدر پور سے بی ایس پی امیدوار نارائن دت شرما پر قاتلانہ حملہ، کئی حامی زخمی


دہلی: بدر پور سے بی ایس پی امیدوار نارائن دت شرما پر قاتلانہ حملہ، کئی حامی زخمی

دہلی اسمبلی الیکشن کے آخری دور میں بدر پور سے بی ایس پی امیدوار نارائن دت شرما پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ خبروں کے مطابق نارائن دت شرما رات تقریباً ایک بجے میٹنگ ختم کر کے گھر لوٹ رہے تھے جب راستے میں نامعلوم حملہ آوروں نے ان کی کار پر حملہ کر دیا۔ حملے کے دوران کار کے سبھی شیشے ٹوٹ گئے۔ اس حملے میں اندر بیٹھے نارائن دت شرما اور ان کے حامی زخمی ہو گئے ہیں۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading