نیوجرسی کے اسٹور میں گائے گوبر کے کیک کی فروخت

نیوجرسی کے اسٹور میں گائے گوبر کے کیک کی فروخت

٭ نیوجرسی (امریکہ) کے ایک اسٹور میں گائے کے گوبر کے کیک فروخت کیلئے رکھے جانے کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائر ہوا ہے۔ اسٹور میں یہ کیک 2.99 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے جو (215) روپئے کے برابر ہے۔ گوربر کے اپلے (کیک) کے امریکی اسٹور میں فروخت ہونے پر ٹوئیٹر استعمال کرنے والوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’بہتر ہوگا اگر امریکہ کی مارکٹ میں وہ ’’گائے گوبر کوکیز (Cookies) کے طور پر فروخت کئے جائیں اور یہ یانگی گائے کے گوبر سے تیار کئے جائیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading