آر بی آئی کی فاضل رقم کی حکومت کو منتقلی اور بینکوں کا انضمام

معاشی انحطاط کی رفتار تیز کرنے کی وجہ : سی پی آئی (ایم)
نئی دہلی 3 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آر بی آئی کی جانب سے اپنی فاضل رقم مرکزی حکومت کو منتقل کرنے اور بینکوں کے انضمام کے نتیجہ میں معاشی انحطاط کی رفتار مزید تیز ہوگئی ہے۔ سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے منگل کے دن ایک مباحثہ میں جو معاشی جوابدہی نیٹ ورک کی جانب سے منعقد کروایا گیا تھا، کہاکہ حکومت کو وسیع تر پیمانے پر تحقیقات کو یقینی بنانا چاہئے تاکہ معاشی بحران کی وجہ سے ملازمتوں کے مواقع متاثر نہ ہونے پائیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading