مدھیہ پردیش کے اُمور میں دخل اندازی کی تردید

اندور 3 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر مدھیہ پردیش و سینئر کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ کے فرزند جئے وردھن نے منگل کے دن چیف منسٹر کمل ناتھ کے اِس الزام کی تردید کی کہ اُن کے والد مدھیہ پردیش کے داخلی اُمور میں دخل اندازی کررہے ہیں۔ ایک دن قبل وزیر جنگلات نے اُن پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ حکومت مدھیہ پردیش کو غیر مستحکم بنانا چاہتے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading