انگلش فاسٹ بالر آرچر کے ساتھ نسلی بدسلوکی، سیکیورٹی میں اضافہ

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ واقعے سے پولیس کو مطلع کردیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزم کی نشاندہی پر اسے بلیک لسٹ کرتے ہوئے اس کے اسٹیڈیمز میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading