سماجی میڈیا کے قداور پالیسی سازوں نے امریکی سینیٹروں کو بتایا کہ اپنے پلیٹفارمز پر کٹرپن اور شدت پسند مواد کو ہٹائے جانے کے حوالے سے خاصی پیش رفت حاصل کی گئی ہے۔