امیر قطر کی ایرانی صدر سے ملاقات

تہران ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایران کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدر ابراہیم رئیسی اور مذہبی قائد خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس دوران ایران کے 2015 ء کے نیوکلیر معاہدے کی بحالی کی کوششوں اور علاقائی و عالمی مسائل پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امیر قطر تہران سے روانگی کے بعد کئی یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔ وہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان تعطل کا شکار بات چیت کو آسان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading