ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زایدمتحدہ عرب امارات کے صدر منتخب

متحدہ عرب امارات کی وفاقی سپریم کونسل نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زایدآل نہیان کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔

61 سالہ شیخ محمد متحدہ عرب امارات کے تیسرے صدر ہوں گے۔وہ اپنے مرحوم بھائی شیخ خلیفہ بن زاید کی جگہ یہ منصب سنبھال رہے ہیں۔شیخ خلیفہ جمعہ کو انتقال کرگئے تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading