اسکولوں میں پینے کے پانی کا خصوصی اشارہ

اسکولوں میں پینے کے پانی کا خصوصی اشارہ

٭ کرناٹک کے اسکولوں میں عنقریب اسٹوڈنٹس کے لئے دن میں تین مرتبہ گھنٹی بجائی جائے گی تاکہ وہ پانی پینے کیلئے وقفہ لے سکے۔ وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم سریش کمار نے کمشنر کو اس ضمن میں ضروری ہدایات دیئے ہیں۔ کرناٹک کا ایک پرائیویٹ اسکول پہلے ہی اپنے طلبہ و طالبات کیلئے خصوصی اشارہ دیتے ہوئے دن میں تین مرتبہ مجموعی طور پر نصف گھنٹہ پانی پینے کے لئے فراہم کرتا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading