چینائی ایرپورٹ پر 90 لاکھ کا سونا، نقدی ضبط

چینائی ایرپورٹ پر 90 لاکھ کا سونا، نقدی ضبط

٭ چینائی ایرپورٹ پر کسٹمس کے عہدیداروں نے دو افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے زائد از 43 لاکھ روپئے مالیت کا سونا اور تقریباً 45 لاکھ روپئے کی بیرونی کرنسی ضبط کرلی۔ جمعرات کی اس کارروائی میں 6 گولڈ بار (11.9 کیلو گرام وزنی) 33 سالہ شخص کی پتلون کی جیبوں میں پائے گئے۔ ایک علحدہ واقعہ میں مختلف قدر والی بیرونی کرنسی نوٹس ضبط کئے گئے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading