پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات:پنجاب کا ایگزٹ پول آگیا

نئی دہلی:7 مارچ(ورق تازہ نیوز) انڈیاٹوڈے ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق پنجاب میںعام آدمی پارٹی کی حکومت تشکیل پارہی ہے ۔ یہاں کانگریس پارٹی کا صفایاہوگیا ہے ۔جبکہ ریاست مںاسکی حکومت تھی ۔

عام آدمی پارٹی کو 76تا90 ‘ کانگریس کو 19تا31 ‘اکالی دل کو7تا11سیٹیں او ر بی جے پی کو صرف ایک تا چار سیٹیں مل رہی ہیں۔
کانگریس کوسدھو(کرکٹر) نے زبردست نقصان پہنچایاہے ۔ پنجاب کاکسان‘سکھ ‘ اور جاٹ ووٹ عام آدم پارٹی کو مل رہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading