سعودی عرب : دہشت گردی میں ملوّث تین مجرموں کے سرقلم

سعودی عرب میں ہفتے کے روز دہشت گردی میں ملوّث تین مجرموں کے سرقلم کردیے گئے ہیں۔ان میں دو سعودی اورایک یمنی شہری ہے۔

سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی شہری محمد بن الخدر بن ہاشم العوامی کو’’دہشت گردی سیل‘‘ میں شمولیت اختیارکرنے، سکیورٹی میں خلل ڈالنے، افراتفری پھیلانے، سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے اور سرکاری املاک کو تباہ کرنے کے الزامات میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading