اورنگ آباد، 24 دسمبر 2025 — آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) نے 2026 کے بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان پارٹی کے قومی صدر جناب بئریسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایات پر مہاراشٹر ریاست کے صدر و رکن پارلیمنٹ جناب سید امتیاز جلیل نے کیا۔
اعلان کے مطابق اورنگ آباد، جالنہ اور ناسک کے درج ذیل امیدوار میدان میں اتارے گئے ہیں:
اورنگ آباد:
– پرابھگ 1: اظہر ایوب خان
– پرابھگ 3: عمران پٹیل
– پرابھگ 9: کاکاصاحب کاکڑے، متین مجید شیخ
– پرابھگ 12: حاجی شیر خان عبد الرحمن خان
– پرابھگ 16: سید فرحان نہری
– پرابھگ 28: صابر پاشو شیخ، عبدالمتین خان
جالنہ:
– محمد مجید
ناسک:
– پرابھگ 14: جابین رمضان پٹھان
– پرابھگ 15: الیاس نور شیخ قریشی
– پرابھگ 30: نغمہ عرفان شیخ

جناب سید امتیاز جلیل نے تمام امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ انصاف، ترقی اور اتحاد کے لیے AIMIM کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔