دہلی آتشزدگی۔ متاثرہ کے والدین سری نگر میں‘ اور ان تک رسائی مشکل‘ دوستوں نے پکڑی صبح کی فلائٹ

سوہا رفیق(34)متاثرین میں سے ایک‘ اور ان کے شوہر محمد عمررفیق(30)جوکہ اسپتال میں ہیں‘ دونوں کا تعلق سری نگر سے ہے۔ اور خاص طور پر وادی میں لوگوں سے رابطہ ختم ہوگیاہے‘ ان کے دہلی میں دوست احباب اور پولیس گھر والوں سے رابطہ اور انہیں سانحہ سے واقف کروانا او ر گھر واپس لانے … Read more