ایودھیا فیصلہ سے مطمئن نہیں ہوں: ظفر یاب جیلانی

نئی دہلی: رام جنم بھومی۔ بابری مسجد کی متنازعہ معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج حتمی فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ساری بابری مسجد۔ رام جنم بھومی کی ساری زمین رام مندر کے لئے دیدی جائے اور مسجد کے لئے دوسرے مقام پر پانچ ایکر زمین فراہم کی جائے گی۔ فیصلہ … Read more