آرٹیکل 370 ہے کیا؟

انڈین آئین کی شق 370 عبوری انتظامی ڈھانچے کے بارے میں ہے اور یہ آرٹیکل ریاست جموں و کشمیر کو انڈین یونین میں خصوصی نیم خودمختار حیثیت دیتا ہے۔ اس کے تحت ریاست جموں و کشمیر کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور انڈیا کے آئین کی جو دفعات دیگر ریاستوں پر لاگو ہوتی ہیں … Read more