ہریانہ: دیوار گرنے سے پانچ افراد کی موت
امبالا(ہریانہ): امبالا علاقہ میں دیوار گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ جمعہ کی رات پیش آیا۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی رپورٹ کے مطابق مقامی لوگو ں نے بتایا کہ کل رات تقریبا 9دیوار گرنے سے ایک زوردار آواز آئی۔ اس عمارت میں رہنے والے پانچ افراد کی موقع … Read more