لوک سبھا : شہریت ترمیمی بل پیش کرنے کی حمایت میں پڑے 293 ووٹ ، مخالفت میں 82 دیکھئے …
نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز بھاری ہمگامے کے بیچ لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پیش کیا ۔ وہیں لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کے پیش ہونے کی حمایت 293 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 82 ووٹ پڑے ۔ اس سے پہلے کانگرس سمیت کئی جماعتوں نے … Read more