پچیس سال کی تکمیل۔ عدالت عظمی نے نتیش کتارا کے قاتل کی پیرول درخواست کو کیامسترد

وکاس یادو‘ اترپردیش کے سیاسی لیڈر ڈی پی یادو کا بیٹا‘ نے سال2002میں اپنی بہن بھارتی یادو سے تعلقات پر کاروبار شخصیت نتیش کٹارا کے قتل معاملے کی سزا کاٹ رہا ہے وکاس یادو جس کو سال2002میں نتیش کٹارا کے قتل میں سزا سنائی گئی تھی‘ سپریم کورٹ نے آج اس کی پیرول کو مسترد … Read more