اجمیر جیل: ماہانہ 8لاکھ روپے دے کر وی آئی پی ٹریٹمنٹ حاصل کیجئے۔
اجمیر: راجستھان کی اجمیر جیل میں قیدیوں کو وی آئی پی سہولت ملے جانے والی خبر کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس جیل میں بندکوئی بھی قیدی ماہانہ 8لاکھ روپے دے کر وی آئی پی روم کے علاوہ دیگر سہولتیں حاصل کرسکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف اینٹی کرپشن بیورو نے کیا … Read more