رام لفظ لکھا ہوا ٹاپ پہننے پر اداکارہ وانی کپور مشکلات میں، پولیس میں شکایت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ وانی کپورکی ایک تصویر منظر عام پرآئی ہے۔ جس انہوں نے ایک آدھے ننگے کپڑے پہنے ہیں اور اس پر ”رام“ لفظ لکھا ہے۔ ممبئی کے رہنے والے ایک شخص نے وانی کپور کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروادی۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر بھی خوب گشت کررہی ہے۔ ممبئی … Read more