لکھنؤ: خواجہ معین الدین چشتی اردو۔ عربی۔ فارسی یونیورسٹی کے نام میں تبدیلی
لکھنو: اترپردیش کے گورنرو ریاستی یونیورسٹیوں کے چانسلر آنند بین پٹیل نے خواجہ معین الدین چشتی اردو عربی فارسی یونیورسٹی کا نام میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اس معاملہ میں وزیر تعلیم و نائب وزیراعلی ڈاکٹر دنیش شرما سے اس ضمن میں ضابطہ کی کارروائی کرنے کی خواہش کی ہے۔ … Read more