ترک طیارہ رن وے سے پھسل کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا

ترکی میں استنبول کے ایک ہوائی اڈے پر ایک مسافر بردار طیارے کے رن وے سے پھسل جانے سے تین ٹکڑے ہو گئے۔ اس واقعے میں 52 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق پیگاسس ایئر لائن کی ایک پرواز پر 171 مسافر اور عملے کے چھ ارکان سوار تھے۔ طیارہ ملک کے مغربی صوبے … Read more