طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا میں پیش:مرکزی حکومت سے صدر مجلس اسدالدین اویسی نے کھڑا کیا بڑا سوال
مجلس اتحادالمسلمین کے صدرو حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کہاکہ طلاق ثلاثہ بل دستور ہند کے آرٹیکل 14 اور 15 کی خلاف ورزی ہے ۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا کہ تین طلاق سے شادی ختم نہیں ہوتی تو پھر سزاء کیسے دی جائیگی۔ اویسی نے کہا … Read more