آوارہ میویشیوں (گائے) کی سڑکوں پر دہشت۔ وائیرل ویڈیوز
حیدرآباد۔گائے سے ہندوؤں کی عقیدت کو دیکھ کر انگریزوں نے اس کا استعمال ملک میں فرقہ وارانہ بدامنی پھیلانے کے لئے شروع کیاتھا۔ہندوستان کی آزادی سے قبل انگریزوں نے سونچا کے لئے اگر مسلمانوں او رہندوؤں کو ایک دوسرے کے مدمقابل کردیاجائے تو شائد ہوسکتا ہے آزادی کی جو تحریک شروع کی گئی وہ ماندپڑجائے … Read more