تین سے زائد بچے پیدا نہ کرنے کی تجویز کی حمایت: رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن
مرادآباد: رکن پارلیمنٹ مرادآباد ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے مرکزی حکومت اس اس فیصلہ کی تائید کی ہے جس میں سرکار کے تین بچوں سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کے خلاف قانون بنائے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔رکن پارلیمنٹ ٹی ایس حسن اپنی رہائش گاہ واقع فیض گنج میں صحافیوں سے بات کرتے … Read more