سری دیوی کی موت حادثہ نہیں قتل تھا: کیرالا ڈی جی پی رشی راج سنگھ
کیرالا: سری دیوی کی موت سے تعلق سے کیرالا ڈی جی پی رشی را ج سنگھ نے کہا کہ سری دیوی کی موت حادثہ یا اتفاقی نہیں بلکہ ان کا قتل کیا گیا ہے۔ ان کے اس بیان سے میڈیا او رعوام میں کھلبلی مچادی ہے۔ ہر کسی کے دماغ میں یہ سوال آرہے ہیں … Read more