سنیپ چیٹ کا بے بی فلٹر : مودی راہول اور اپنے بچن کی تصویر دیکھئے..
نوجوانوں میں مقبول عام تصاویر شیئر کرنے والی ایپ سنیپ چیٹ نے اب اپنے صارفین کے لیے ایک اور منفرد اور دلچسپ فلٹر متعارف کروایا، جسے دیکھتے ہی اداکار، سیاست دان اور باقی سب لوگ بھی اس سے محضوظ ہونے لگے۔ سنیپ چیٹ نا می اس ایپ نے ماضی میں فیشل ریکگنیشن فیچر کے ذریعے … Read more