شوسینا کا راہل گاندھی پر طنز : کشمیر گھومنے جانا ہے تو ہم کریں گے انتظام

راہل گاندھی کو سرینگر ہوائی اڈے سے واپس لوٹائے جانے کے جموں و کشمیر انتظامیہ کے قدم کی شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے کھل کر دفاع کیا ہے۔سنجے راوت نے طنز کستے ہوئے کہا کہ اگر راہل گاندھی جموں کشمیر میںموج مستی کرنے جانا چاہتے ہیں، تو ہم محکمہ سیاحت سے ان کے لئے … Read more