ممبئی این سی دفتر پر پولس ٹیم پہنچی- پولس کارکنوں کو حراست میں لے رہی ہے: نواب ملک

ممبئی: این سی پی رہنما نواب ملک نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی اور ریاست کے دیگر حصوں میں پولیس این سی پی کارکنوں کو حراست میں لے رہی ہے ، یہ ٹھیک نہیں ہے۔ شرد پوار یقینی طور پر آج دوپہر 2 بجے ای ڈی کے دفتر جائیں … Read more