شکیل رشید : مطالعہ کے شوق اور بے باک قلم نے انہیں دوسروں سے منفرد کردیا

اسلام وعلیکم، دوستوں میری فہرست کے مطابق آج میرے دوست بلکہ انجمن اسلام ہائی اسکول ، فورٹ ممبئی کے ساتھی اورممبئی اردو نیوز کے مدیر جناب شکیل رشید کے بارے میں بات کریں گے،شکیل رشید سے اسکول کے دور میں ہلکی سی جان پہچان رہی،جیسے کہ ہمیشہ ہوتا ہے،کیونکہ ہم میٹرک تک الگ الگ ڈیویژن … Read more