کیرالا کی نن نے گرجا گھر کے پادریوں کے ناپاک عمل کا کیاانکشاف

وائناڈ۔سسٹر لوسی کالا پورائیلی جنھوں نے مذکورہ گرجا گھر کے خلاف برسرعام بغاوت کرتے ہوئے ایک نن کی مبینہ عصمت ریزی کے پیش نظر بشپ فرانکو مولاکال کی برطرفی کا مطالبہ کیاتھا‘ اپنی لکھی ہوئی ایک سوانح عمری ان کے ساتھ ہوئے تجربات کا خلاصہ کیاہے۔ مذکورہ کتاب کرتھا وینتی نامتھل (عیسی مسیح کے نام)میں … Read more