ہجومی تشدد پر وزیراعظم کو مکتوب روانہ کرنا کیا غداری ہوگا؟ادور گوپال کرشنن‘ رام چند ر گوہا‘ منی رتنم اب غداروں کے زمرے میں شامل
مذکورہ ایف ائی آر جس میں شیام بنیگال‘ادور گوپال کرشنن‘ رام چند ر گوہا‘ منی رتنم‘ شوبھا مدگال‘ اپرنا سین‘ کونکانہ سین اور انوراگ کشیاپ کے علاوہ 49لوگوں کے نام شامل ہیں‘دراصل ایک شکایت کے ردعمل میں مظفر پور عدالت کی جانب سے دئے گئے احکامات کا نتیجہ ہے نئی دہلی۔ مختلف شعبہ حیات سے … Read more