کانگریس لیڈر سلمان خورشید کی کتاب کا اجراء، اسد الدین اویسی کی شرکت
نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر اور کانگریس سینئر لیڈر سلمان خورشید کی تحریر کردہ کتاب ”Visible Muslim“ کا آ ج رسم اجراء عمل میں آیا۔ اس موقع پر رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی سمیت کئی معززین بھی شریک تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسداویسی نے کہا کہ اس ملک میں رہنے والے … Read more