فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام بدل ارون جیٹلی اسٹیڈیم رکھنے دہلی کرکٹ اسو سی ایشن کا فیصلہ
حیدرآباد: دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ اسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے سابق مرکزی وزیر خزانہ آنجہانی ارون جیٹلی کے نام پر دار الحکومت کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام اب ارون جیٹلی اسٹیڈیم رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ1999ء سے لے کر 2013ء تک … Read more