عصمت ریزی کرنیوالوں کے عضو مخصوص کو کاٹ دینا چاہئے: راکھی سانت

ممبئی: کچھ دن قبل پیش آئے تلنگانہ کے حیدرآباد شادنگرمیں پیش آئے ایک حیوانات کے ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے واقعہ نے سارے ملک کو ہلاکر رکھ دیا۔ پولیس نے اس جرم میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس واقعہ کی گونج پارلیمنٹ میں بھی سنائی دی گئی۔ … Read more