ناندیڑ:ریلوے امتحان میں جعلی امیدوار بیٹھانے کا پردہ فاش‘ایک امیدوار کو 24 مئی تک پولس کسٹڈی ‘ دوسرا ملزم فرار
ناندیڑ: 17 مئی ( ورق تازہ نیوز)محکمہ ریلوے میں لیول 1 کاامتحان دینے والے دو بوگس امیدواروں کے خلاف پولس اسٹیشن ائیرپورٹ میںمقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ان دونوں میںسے ایک امیدوار کوگرفتار کرلیاگیا ہے جسے ناندیڑ کے ساتویں فرسٹ جوڈیشیل مجسٹریٹ نے 24مئی تک پولس کسٹڈی ریمانڈ میں بھیج دیا ہے ۔ ناندیڑ ریلوے محکمہ … Read more