انڈیا: پلوامہ حملے کا سیاسی فائدہ کس کو ہوگا؟
شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionکوئی بھی عسکری فیصلہ مودی حکومت کے لیے خطرے سے بھرا ہوا ہوگا 14 فروری کو پلوامہ میں ہندوستانی نیم فوجی دستے سی آر پی ایف پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد ہندوستان میں پاکستان مخالف جذبات عروج پر ہیں۔ … Read more