سلمان ’بگ باس 13‘ کے پہلے پرمو میں بنے اسٹیشن ماسٹر

ممبئی۔ متنازعہ ریالٹی ٹی وی شو”بگ باس“ کے تیرویں سیزن کا پہلا پرمو منظرعام پر اگیاہے اور اس کے میزبان سلمان خان نے وعدہ کیاہے کہ اس سیزن میں ”بہت مزے دار“ چیزیں ہوں گی۔پر مو کے ویڈیومیں سلمان خان اسٹیشن ماسٹر کے اوتار میں دیکھائی دے رہے ہیں جس میں وہ کھیل کے نظریات … Read more