تشدد میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا کردار آگے آرہا ہے ، وزارت داخلہ کارروائی کا فیصلہ کرے گی: روی شنکر پرساد
نئی دہلی: مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز کہا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کا کردار تشدد میں آگے آرہا ہے اور وزارت داخلہ شواہد کی بنیاد پر اس تنظیم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرے گی۔ پرساد نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا ، "تشدد میں پی ایف … Read more