پی ایم سی بنک: رقم نکالنے کی حد میں اضافہ، اب 50,000روپیہ نکال سکتے ہیں۔

ممبئی 5 نومبر:ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اسکام سے متاثرہ پنجاب و مہاراشٹرا کوآپریٹیو (پی ایم سی) بینک کے ہر کھاتہ سے رقم نکالنے کے لئے مقررہ حد تک 50,000 روپئے تک بڑھادیا ہے۔ یہ بینک 23 ستمبر کو ایک منتظم کے راست کنٹرول میں دیدیا گیا تھا۔ جس کے بعد کھاتوں … Read more

رشی کپور نے پی ایم سی بحران کاتقابل والد کی ’شری 420‘ سے کیا او رحکومت پر زوردیا کہ وہ دھوکہ بازوں کو سزا دیں

مذکورہ ادارہ نے مذکورہ مل میں جاری ”جعلسازی“ پر تشویش کا اظہار کیا نئی دہلی۔ہر بدلتے دن میں پنچاب مہارشٹرا کواپریشن (پی ایم سی) بینک بحران پر حالات تشویش ناک ہوتے جارہے ہیں۔ممبئی کے مضافاتی علاقے مولوند میں پانچویں بینک اکاونٹ ہولڈر کی موت کی خبر ہفتہ کے روز سامنے آنے کے بعد اداکار رشی … Read more

پی ایم سی کے ایم ڈی نے دوہری زندگی گذاری‘ پی اے سے شادی کے لئے مذہب تبدیل کیا

ممبئی۔ پنجاب اور مہارشٹرا کواپراٹیو (پی ایم سی) بینک اسکم کے ضد میں آنے کے بعد برطرف ایم ڈی جوائے تھامس دوہری زندگی گذار تا تھا۔ تحویل میں تفتیشکے دوران انہوں نے پولیس کوبتایا کہ 2005میں اپنی پرسنل اسٹنٹ سے شادی کرنے کے لئے اسلام قبول کرلیاتھا‘ جس کے نام پر پولیس پونے میں نو … Read more