ساورکر‘ بوس اور بھگت سنگھ کی مورتیاں اب بھی کھڑی ہیں‘ اے بی وی پی نے ڈی یو ایس یو صدر سے دوری اختیار کرلی ہے
پروٹکٹر نیتا سنگھ سہگل نے اپنے بیان میں کہاکہ یونیورسٹی فیصلہ کررہی ہے کہ یونین اور اس کے صدر شکتی سنگھ کے خلاف کیاکاروائی کی جانی چاہئے اس کا فیصلہ کررہی ہے‘ جس نے یونیورسٹی انتظامیہ کی بغیر اجازت کے تین مورتیوں پر مشتمل پلر نصب کیا ہے۔ نئی دہلی۔دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس کی … Read more