لبنان میں ’پیجرز‘ کے پراسرار دھماکوں میں 9 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

لبنان میں تعینات ایرانی سفیر ان سینکڑوں افراد میں شامل ہیں جو منگل کے روز جنوبی بیروت اور لبنان کے کئی دیگر علاقوں میں ہونے والے ’پیجرز کے پراسرار‘ دھماکوں میں مبینہ طور پر زخمی ہوئے ہیں۔لبنان کے وزیر صحت کے مطابق پورے مُلک میں ’پیجرز‘ کے پھٹنے سے اب تک 9 افراد ہلاک جبکہ … Read more