اترپردیش: 40مسلم امیدواروں نے PCS-J امتحانات میں زبردست کامیابی حاصل کی۔

لکھنؤ: اترپردیش پبلک سرویس کمیشن (UPPSC) کی جانب سے پروینیکل سیول سرویس ججکری 2018ء امتحانات کی نتائج جاری کردئے ہیں۔ اس میں 40 مسلم امیدوار وں نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ان میں سے شاہ نواز صدیقی نے سب سے زیادہ رینک حاصل کئے ہیں۔ انہیں 11واں نمبر … Read more