افسانوی موسیقی قیام نہیں رہے۔ویڈیو

ممبئی قومی ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ کے موسیقی کار محمد ظاہر ہاشمی جو قیام کے نام سے موسیقی کی دنیا میں مشہورتھے پیر کے روز ایک خانگی اسپتال میں 92سال کی عمر میں علاج کے دوران فوت ہوگئے۔ مذکورہ افسانوی موسیقی کار نے پچھلی رات9:30بجے جوہو کے سوجایا اسپتال میں آخری سانس لی‘ جہاں پر … Read more