ٹوئٹر پر اویسی بھارت چھوڑ کی ٹرینڈنگ تیزی کے ساتھ

ہیش ٹیگ اویسی بھار ت چھوڑ ہفتہ کے روز 3بجے شام تک 30,000ٹوئٹس تک رسائی کرچکا تھا۔ حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کا سپریم کورٹ کے احترام اور بابری مسجد رام جنم بھومی کے متعلق اس کے فیصلے پر اعتراض والے … Read more