مدھیہ پردیش: کانگریس وزیر نے یتیم بچو ں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں کھانا کھلایا

اندور: مدھیہ پردیش کے ایک وزیر نے دیوالی کے موقع پر یتیم و بے سہارا بچوں کے ساتھ فائیو اسٹار ہوٹل میں کھانا کھایا۔ خبررساں ایجنسی آئی اے این ایس کی خبر کے مطابق کانگریس کے ریاستی وزیر جیتو پٹواری نے یتیم و بے سہارا بچوں کو فائیو اسٹار ہوٹل لے گئے اور انہیں دوپہر … Read more